پر تم نظر نہیں آتے 💫
کیا کہا؟ عشق جادونی ہے
آخری بار مل سکتے ہو کیا
مل رہی ہو بڈی تپاک کے ساتھ
مجھے یکسر بھلا چکی ہو کیا
جون ایلیا
Deepline01
Deepline01
ان کو فرست ہی نہیں وقت نکالیں محسن
ایسے ہوتے ہیں کیا چاہنے والے محسن
Deepline01
کچھ نیا پانے کے لیے وہ مت کھو دینا
جو پہلے سے تمہارا ہے
Deepline01
ناجانے کس موڑ پر ذندگی کی شام ہو جائے
Deepline01
Deepline01
جب خواب نہیں کوئی کیا عمر کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا🍁🍂