Urdu Poetry.
حسد کا کوئی فائدہ نہیں
بلندیاں خدا کی ذات
دیتی ہے۔
ہوا اب جو رابطہ تو اس کو بتاوں گا
تیرا نہ ملنا تیرے چھوڑ جانے سے بہتر ہے
اس شخص نے جانتے ہو کیا کیا
اس نے مجھ کو مجھ سے بیزار کر دیا
صرف کہہ دینے سے کہاں محبت نبھائی جاتی ہے
محبت کو تو بڑی محبت سے نبھانا پڑتا ہے